Urdu Poetry : اردو کے چند مشہور اور.اور ناقابل فراموش اشعار

aaks
0

 
اردو کے چند ناقابل فراموش اور مشہور اشعار جو ہر دور میں
مقبول رہے اور آج بھی ہیں









اور یہ شعر 



مومن خان مومن کا یہ شعر تو اتنا مشہور ہوا کہ غالب نے تو اپنا پورا دیوان اس شعر کے بدلے دینے کی پیشکش کی 



بہادر شاہ ظفر آخری مغل شہنشاہ جب رنگون کی جیل میں    قید  کردیئے گئے تو اس وقت لکھی گئی غزل  ، لگتا نہیں ہے دل 

میرا.... کا مشہور و معروف شعر جو زبان زد عام ہے




واحد شعر جس کا ایک مصرع ایک شاعر کا اور دوسرا دوسرے شاعر کا ہے 



شیخ قلندر بخش جرات نابینا تھے ایک بار انشاءاللہ خان انشا ان سے ملنے گئے تو دیکھا کہ جرات صاحب کچھ سوچ رہے ہیں  انشا جی کے اسرار پر جرات نے بتا ہی دیا کہ ایک مصرع سوچا ہے دوسرا مصرع بنانے کی کوشش کر رہا ہوں پہلے تو جرات نے بتانے سے انکار کر دیا آخرکار سنا ہی دیا انشا نے پہلا مصرع سنا جو کچھ اس طرح سے تھا 
اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی  
تو فوراً بولے 
انھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی 






اس شعر کا دوسرا مصرع تو بطور ضرب المثال استعمال ہوتا ہے اور بہت ہی مشہور ہے





Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top